منفی دمک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے۔